مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں دو مہینے سے بھی کم عرصے کا وقت بچا ہوا ہے۔
-یک طرف جہاں کانگریس اور بایاں محاذ کے درمیان اتحاد کی کوشش تیز ہے تو دوسری طرف ممتا بنرجی اس اتحاد سے بے پرواہ پوری اکثریت کے ساتھ واپسی کیلئے کوشش
کررہی ہے۔
بی جے پی حساس ایشو مالدہ تشدد اور جادو پور و جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلباء کے نعرے بازی کا ایشو اٹھاکر ووٹروں کے پولرائزیشن کی کوشش کررہی ہے مگر اس درمیان سیاسی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ کانگریس اور بایاں محاذ کے درمیان اتحاد غیر فطری ثابت ہوگا